کراچی، 21 جولائی 2025 (پی پی آئی): گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے آج سندھ اسمبلی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ یہ اجلاس جمعہ 25 جولائی کو دوپہر 3 بجے منعقد ہوگا۔یہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 109 کے تحت طلب کیا گیا ہے
۔