ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کی حلف برداری ، گورنر نے جسٹس ظفر راجپوت سے حلف لیا

کراچی، 28 جولائی 2025 (پی پی آئی): جسٹس ظفر احمد راجپوت نے سندھ ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھالیا۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہاؤس میں اس تقریب کی صدارت کی۔

اس موقع پر ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین اور وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سمیت سینئر پارٹی رہنماؤں انیس قائمخانی اور ڈاکٹر فاروق ستار بھی موجود تھے۔

تقریب حلف برداری میں سندھ ہائی کورٹ کے ججز، سینئر وکلاء اور دیگر معززین نے شرکت کی