کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جھنگ میں خاتون ڈاکٹر کو بھائی نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا

جهنگ، 3 اگست 2025 (پی پی آئی): جھنگ کے علاقے موضع گاگرانا حویلی لال میں گزشتہ شب ایک خاتون ڈاکٹر کو اس کے اپنے بھائی نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ سیٹلائٹ ٹاؤن تھانے کی پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ مقتولہ عائشہ نے چند ماہ قبل ہی اپنی طب کی ڈگری مکمل کی تھی۔ مقتولہ کے چچا کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔