اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خاور کی پراسرار موت دل دہلانے والا المیہ. صحافیوں کی تشویش جائز ہے:مسلم لیگ ق

کراچی، 17 اگست (پی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ (ق) سندھ نے سینئر صحافی خاور حسین کی پراسرار موت پر تشویش کا اظہار کیا ہے، جن کی لاش سانگھڑ میں ان کی گاڑی سے ملی۔

پارٹی نے خودکشی کے امکان پر شکوک کا اظہار کیا۔ اور کہا، کہ “خاور کی وفات کی خبر انتہائی پریشان کن ہے۔ یقین کرنا مشکل ہے کہ ان جیسا بہادر شخص اپنی جان لے لے گا۔”

انہوں نے واقعے کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ پارٹی نے سندھ کے وزیر اعلیٰ اور وزیر داخلہ سے درخواست کی کہ وہ شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے تجربہ کار قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں پر مشتمل ایک اعلیٰ سطحی تحقیقاتی پینل تشکیل دیں۔