پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملیر کینٹ پولیس نے اسٹریٹ کرائمز میں ملوث مسلح ملزم کو گرفتار کرلیا

کراچی، 23 اگست 2025 (پی پی آئی): ملیر کینٹ پولیس نے وادی حسین سپرن ہائی وے کے سروس روڈ پر گشت کے دوران اسٹریٹ کرائمز میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے اس کی شناخت ظاہر نہیں کی ہے اہلکاروں نے علاقے میں گشت کے دوران ملزم کو حراست میں لے لیا۔ ملزم کے قبضے سے 30 بور پستول اور گولیاں برآمد کرلی گئیں۔

مزید تفتیش جاری ہے۔