ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی کیلئے ڈبل ڈیکر بسیں اور الیکٹرک بسیں ستمبر میں آ رہی ہیں:سینئیر وزیر سندھ

کراچی، 27 اگست (پی پی آئی):اگلے مہینے کراچی کیلئے ڈبل ڈیکر بسیں اور الیکٹرک بسیں آ رہی ہیں نیز جام صادق پل قیوم آباد کے ساتھ یلو لائن بی آر ٹی کی تعمیر جاری ہے، جس میں پیدل چلنے کا راستہ شامل ہے، یہ بات سندھ کے سینئیر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے بتائی جب یہ برج تیار ہو جائے گا تو پرانے پل کو گرا کر وہاں بھی نیا پل تعمیر کریں گے یلو لائن کا یہ منصوبہ عالمی بینک کے تعاون سے مکمل ہو گا انھوں نے کہا کہ ریڈ لائن کے منصوبے پر بھی کام جاری ہے البتہ وہاں کچھ مسائل ہیں اگلے مہینے ڈبل ڈیکر بسیں اور الیکٹرک بسیں فلیٹ میں شامل ہونے کی بھی توقع ہے،