پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان بھر میں موسلا دھار بارش اور گرج چمک کے طوفان کی پیشگوئی

اسلام آباد، 31 اگست 2025 (پی پی آئی): محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان کے مختلف علاقوں بشمول پنجاب، کشمیر، اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کی وارننگ جاری کردی ہے۔

پیش گوئی کے مطابق شمال مشرقی بلوچستان، جنوب مشرقی سندھ اور گلگت بلتستان میں بھی شام اور رات کے اوقات میں تیز ہواؤں اور بارش کا امکان ہے۔