امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

غیر ملکی ایکسچینج ریٹس میں اتار چڑھاؤ کے باوجود امریکی ڈالر مستحکم

سماجی اصلاحات مساجد کو مذہبی رسومات تک محدود نہ رکھا جائے بلکہ سماجی اصلاحات کے مرکزی مراکز بنایا جائے:ڈاکٹر نور احمد شہتا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی سی ویو سے عادی مجرم گرفتار، پستول برآمد

کراچی، 9 ستمبر 2025 (پی پی آئی): درخشاں پولیس نے سی ویو علاقے میں کارروائی کے دوران ایک عادی مجرم حسین ولد فضل محمد کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 30 بور کا پستول برآمد کرلیا ہے۔

ملزم حسین ولد فضل محمد کا پولیس ریکارڈ موجود ہے اور اس کے خلاف متعدد مقدمات درج ہیں۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ علاقے میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ ا۔ ملزم کے دیگر جرائم میں ملوث ہونے کے حوالے سے تفتیش جاری ہے۔