اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سیلاب کا جائزہ لینے وزیراعلیٰ سندھ کا دورہ سکھر

سکھر، 14 ستمبر 2025 (پی پی آئی): وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ گڈو بیراج پر سیلابی صورتحال کا خود جائزہ لینے کے لیے سکھر پہنچے۔ ان کے ہمراہ صوبائی وزراء اور اسمبلی ممبران بھی موجود تھے ، جن میں مخدوم محبوب زمان، جام اکرام اللہ ڈھاریجو، رکن قومی اسمبلی شبیر بجارانی، رکن صوبائی اسمبلی جام مهتاب ڈہر اور سید فرخ شاہ شامل ہیں۔

وزیراعلیٰ کو صوبائی وزیر آبپاشی جام خان شورو اور سیکرٹری آبپاشی ظریف کھیڑو بیراجوں پر موجودہ صورتحال کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔ وزیر بحالی مخدوم محبوب زمان نے بھی وزیراعلیٰ کو بحالی کے کاموں کے بارے میں آگاہ کیا