اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سونے کی کی فی تولہ قیمت میں 1700 ،چاندی میں 114 روپے کا اضافہ

کراچی، 20 ستمبر 2025 (پی پی آئی): دو روزہ وقفے کے بعد سونے کی قیمت ایک بار پھر عالمی اور ملکی منڈیوں میں بڑھ گئی ہے۔ پاکستان میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ قیمت 390,300 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں 1458 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت 334,619 روپے ہوگئی ہے۔ چاندی کی فی تولہ قیمت میں بھی 114 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت 4,532 روپے ہوگئی ہے۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں 17 ڈالر فی اونس کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت 3,685 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔