جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر جھنگ میں متاثرین سیلاب کا سروے شروع

اسلام آباد، 25 ستمبر 2025 (پی پی آئی): وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر جھنگ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا جائزہ لینے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔

اس مقصد کے لیے ضلع میں ریونیو، اربن یونٹ، زراعت اور پاک فوج کے اہلکاروں پر مشتمل 151 یونٹس تشکیل دیے گئے ہیں۔

نقصانات کا جائزہ مکمل میرٹ پر کیا جائے گا۔