سکھر، 5 اکتوبر 2025 (پی پی آئی):محکمہ نارکوٹکس کنٹرول روہڑی سرکل نے 20 کلوگرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد کرکے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ یہ صرف تین دنوں میں اسمگلنگ کے خلاف دوسری بڑی کارروائی ہے۔
محکمہ انسداد منشیات، روہڑی سرکل نے سینٹرل جیل روڈ پر ایک مہران کار کو روکا تلاشی کے دوران ۔
، حکام نے کار سے 20 کلوگرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد کرکے شبیر احمد ولد عبدالحکیم کھوسو نامی ملزم کو گرفتار کر لیا کار سے منشیات کی برآمدگی کے بعد ملزم کے خلاف باقاعدہ مقدمہ بھی درج کر لیا