ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فیض آباد کی بندش کے بعد راولپنڈی میں ٹریفک روٹ تبدیل ،شاہراہوں پر ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں

راولپنڈی، 13-اکتوبر-2025 (پی پی آئی)فیض آباد کی بندش کے بعد راولپنڈی میں پیر کی صبح ٹریفک حکام نے ٹریفک روٹ تبدیل کئے ہیں جس کے بعد ،شاہراہوں پر ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے ۔ راولپنڈی ٹریفک پولیس کے مطابق مسافروں کو ڈبل روڈ کی طرف موڑا جا رہا ہے تاکہ بندش کے اثرات کو کم کیا جا سکے۔ بندش کے باوجود، مری روڈ، مال روڈ، اور پشاور روڈ جیسے اہم راستوں پر ٹریفک معمول کے مطابق چل رہی ہے۔