ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کمشنر لاڑکانہ ڈویژن کا پولیو مہم کے دوران مختلف مقامات کا دورہ

نصیرآباد، 14 اکتوبر 2025 (پی پی آئی)نصیرآباد، وگھن سمیت ضلع قمبر شہدادکوٹ میں جاری پولیو مہم میں منگل کے روز کمشنر لاڑکانہ ڈویژن کا پولیو مہم کے دوران مختلف مقامات کا دورہ کیا -محکمہ صحت کے عملہ نے گھر گھر جا پانچ سال سے کم عمر کے تمام بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے مختلف چوراہوں اور عوامی مقامات پر مراکز بھی قائم کیے گئے ہیں۔

کمشنر لاڑکانہ ڈویژن، طاہر حسین سانگی نے وگھن ٹاؤن، یو سی بیر شریف، یو سی بوہر اور دیگر یونین کونسلوں کا دورہ کیا اور حفاظتی ٹیکوں کی ٹیموں کو مہم کے دوران مکمل کوریج کو یقینی بنانے اور کسی بھی بچے کو نظر انداز نہ کرنے کی سخت ہدایات جاری کیں۔