ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملیر کنٹونمنٹ پولیس نے اسٹریٹ کرائمز میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا

کراچی، 16-اکتوبر-2025 (پی پی آئی)ملیر کنٹونمنٹ پولیس نے جمعرات کے روز کراچی میں کئی اسٹریٹ کرائمز میئں مطلوب سراج نامی ملزم کو حراست میں لے لیا۔ ملزم ،ملیر کنٹونمنٹ پولیس اسٹیشن کی حدود میں معمول کے گشت کے دوران پکڑا گیا۔

قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے اس سے 30 بور کا پستول اور متعدد راؤنڈز برآمد کر کے باقاعدہ مقدمہ درج کر لیا ہے اور اسٹریٹ کرائمز میں ملزم کی شمولیت کا تعین کرنے کے لئے مزید تحقیقات جاری ہے۔