پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کوٹ غلامحمد کے مہاجر گوٹھ میں ڈکیتی، مسلح حملہ آور قیمتی سامان و نقدی لوٹ کر فرار

کوٹ غلام محمد، 28-اکتوبر-2025 (پی پی آئی) کوٹ غلامحمد کے مہاجر گوٹھ میں پیر اور منگل کی درمیانی شب مسلح حملہ آوروں نے ایک گھر پر دھاوا بول دیا اور قیمتی سامان اور نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے،

یہ واقعہ لال چند میگھواڑ کے گھر پیش آیا، جہاں متعدد مسلح افراد رات کی تاریکی میں زبردستی گھر میں داخل ہوئے۔ ملزمان نے گھر سے سونا، چاندی اور نامعلوم رقم لوٹ لی۔

ملزمان ڈکیتی کے فوراً بعد موقع سے فرار ہوگئے، ۔ اطلاع ملنے پر کوٹ غلام محمد پولیس نے فوری تحقیقات شروع کرتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کے لیے وسیع پیمانے پر تلاش کا آغاز کردیا ہے۔