کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ندا ڈار کو اکتوبر کی بہترین پلیئرکا ایوارڈ مل گیا

کراچی (پی پی آئی)پاکستانی آل راونڈر نے ویمن ایشیا کپ میں شاندار پرفارمنس دکھائی تھی پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راو¿نڈر ندا ڈار کو اکتوبر کی بہترین پلیئرکا ایوارڈ مل گیا۔ندا ڈار نے بھارتی کھلاڑیوں کو شکست دے کر ایوارڈ اپنے نام کیا، بھارت کی جمائمہ روڈریگز اور دپیتی شرما بھی پلیر آف دی منتھ کی دوڑ میں شامل تھیں تاہم ندا ڈار نے دونوں کو پچھاڑ کر ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔پی پی آئی کے مطابق ندا ڈار نے اکتوبر میں ہونے والے ویمن ایشیا کپ میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا تھا اور 6 میچز میں 145 رنز بنائے۔ انہوں نے ان میچز میں 8 وکٹیں بھی حاصل کیں۔ندا ڈار کی تسلسل کے ساتھ شاندار پرفارمنس کی بدولت پاکستانی کرکٹ ٹیم سیمی فائنل تک پہنچنے میں کامیاب ہوئی جہاں وہ سری لنکا سے ایک رن سے ہار گئی تھی۔