ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی گلستانِ جوہر کی جھونپڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی ،متعدد خاکستر

کراچی، 2 نومبر 2025 (پی پی آئی)گلستانِ جوہر میں واقع جھونپڑیوں کی ایک بستی میں اتوار کو شدید آگ بھڑک اٹھی اور متعدد خاکستر ہو گئیں ،
آگ کامران چورنگی پر واقع ایدھی فاؤنڈیشن کا امدادی عملہ، بشمول ایمبولینس اور رضاکار، بر وقت جائے وقوعہ پر پہنچے اور آگ بجھانے کا کام انجام دیا۔