مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں قطب عالم شاہ بخاری کے عرس کی تقریبات جاری ،،میئر مرتضیٰ وہاب کی حاضری ،، پھول چڑھائے ،فاتحہ پڑھی

کراچی، 23-اکتوبر-2025 (پی پی آئی)کراچی میں قطب عالم شاہ بخاری کے عرس کی تقریبات جاری ہیں ۔ جمعرات کے روز کراچی کے میئر مرتضیٰ وہاب نےایم اے جناح روڈ پر عید گاہ مارکیٹ کے قریب واقع حضرت سید قطب عالم شاہ بخاری کی درگاہ پر حاضری دی ، پھول چڑھائے ،فاتحہ پڑھی اور ملک کی سلامتی اور شہر کی خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کی۔