اسٹاک ایکسچینج، سینٹرل ڈپازٹری کمپنی، نیشنل کلیئرنگ کمپنی ، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج اور انسٹیٹیوٹ آف فنانشل میںکیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط

مرحوم محمد ناصر صحافتی برادری کے ایک فعال، باوقار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل فرد تھے:مسلم لیگ فنکشنل سندھ

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

میرپورخاص سیٹلائٹ ٹاؤن میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی ، کنکشن ،بقایا جات وصول

تربت میں جشن بہاراں فیسٹیول منعقد ،، سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ شریک

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران خان کی عیادت کیلئے انکے بیٹے قاسم اور سلمان لاہور پہنچ گئے

لاہور(پی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے  چیئر مین عمران خان کے دونوں صاحبزادے والد کی عیادت کیلئے لاہور پہنچ گئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق قاسم اور سلمان عمران خان کی عیادت کیلئے لندن سے لاہور آئے ہیں، قاسم اور سلمان والد سے ملنے کیلئے عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک پہنچ گئے ہیں، واضح رہے کہ 3نومبر کو لانگ مارچ کے دوران فائرنگ سے سابق وزیر اعظم عمران خان زخمی ہوئے تھے، جن کی عیادت کیلئے لندن سے ان کے دونوں بیٹے قاسم اور سلمان  لاہور پہنچے ہیں۔