اسٹاک ایکسچینج، سینٹرل ڈپازٹری کمپنی، نیشنل کلیئرنگ کمپنی ، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج اور انسٹیٹیوٹ آف فنانشل میںکیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط

مرحوم محمد ناصر صحافتی برادری کے ایک فعال، باوقار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل فرد تھے:مسلم لیگ فنکشنل سندھ

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

میرپورخاص سیٹلائٹ ٹاؤن میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی ، کنکشن ،بقایا جات وصول

تربت میں جشن بہاراں فیسٹیول منعقد ،، سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ شریک

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستانی نژاد ڈاکٹر سلیمان لالانی ٹیکساس اسمبلی کے رکن منتخب وسط مدتی انتخابات میں لالانی کے علاوہ بھی پاکستانی امیدوار کامیاب

ٹیکساس / اسلام آباد (پی پی آئی)امریکا کے وسط مدتی انتخابات میں پاکستانی نژاد سلیمان لالانی ٹیکساس اسمبلی کے رکن منتخب ہوگئے ہیں انہوں نے 28 ہزار 240 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی، وہ ٹیکساس اسمبلی میں پہنچنے والے پہلے پاکستانی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق    وسط مدتی انتخابات میں ڈاکٹر سلیمان لالانی کے علاوہ دیگر بھی پاکستانی نژاد امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے۔