ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں 35ویں ویں نیشنل گیمز آج سے شروع ، 11 ہزار ایتھلیٹس شریک

کراچی، 6 دسمبر 2025 (پی پی آئی): 35 ویں نیشنل گیمز آج سے کراچی میں شروع ہو گئے۔نیشنل گیمز رواں ماہ کی 13 تاریخ تک جاری رہیں گے ۔اس موقع پر شہر بھر میں خصوصی سیکیورٹی اور ٹریفک کے انتظامات کیے گئے ہیں، جبکہ حکام ملک بھر سے آنے والے تقریباً گیارہ ہزار کھلاڑیوں کی آمد کو منظم کر رہے ہیں۔

کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے تصدیق کی کہ ایتھلیٹک مقابلوں کے ہموار انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔

کھیلوں کا یہ بڑا میلہ رواں ماہ کی 13 تاریخ تک جاری رہے گا۔