ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ جموں وکشمیر میں 3اور بے گناہ کشمیری نوجوان گرفتار

سری نگر(پی پی آ ئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے بے گناہ کشمیریوں کے خلاف اپنی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے جموں میں مزید تین اور کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔کشمیر میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فوجیوں نے نوجوانوں کو جموں کے علاقے ناروال سے گرفتار کیا گیا۔ بھارتی فورسز نے نوجوانوں کی گرفتاری کا جواز فراہم کرنے کے لئے ان پرمجاہدین کے لئے کام کرنے کا الزام لگایاہے۔ مودی حکومت مقبوضہ جموں وکشمیرمیں ایک مذموم منصوبے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر اسی طرح کے الزامات پر نوجوانوں کو گرفتار کررہی ہے۔