لندن(پی پی آ ئی) سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ جتھوں کی بات پہلے مانی ہے نہ اب مانیں گے۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے لانگ مارچ پر تبصرہ کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا کہ جتھوں کی بات پہلے مانی ہے نہ اب مانیں گے، نواز شریف نے یہ گفتگو وزیراعظم شہباز شریف نے ایک مشاورتی اجلاس کے بعد کی۔واضح رہے وزیراعظم شہباز شریف اس وقت لندن میں موجود ہیں۔
Next Post
اے این ایف کی کارروائیاں، 45 کلو گرام منشیات برآمد، خاتون سمیت 5 ملزم گرفتار
Fri Nov 11 , 2022
کراچی(پی پی آ ئی) اینٹی نارکوٹکس فورس کی ملک بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں، 45 کلوگرام منشیات برآمد کر کے خاتون سمیت 5 ملزم گرفتار کر لئے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق سیالکوٹ میں خاتون سے 2 کلو چرس اور 1 کلو افیون برآمد کر لی گئی، سہراب […]
