پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سعودی عرب میں منشیات ا سمگل کرنے والے 2پاکستانی شہریوں کے سر قلم

ریاض/ اسلام آباد (پی پی آئی) سعودی عرب میں منشیات ا سمگل کرنے والے 2پاکستانی شہریوں کے سر قلم کر دیئے گئے۔ پی پی آئی کے مطابق سعودی عرب میں منشیات سمگلنگ کے جرم میں 2020ء کے بعد پہلی بار کسی کو سزائے موت دی گئی ہے۔ سعودی حکام کے مطابق دونوں پاکستانیوں کی سزائے موت پر عملدرآمد ریاض ریجن میں کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ان پاکستانیوں پر ہیروئن سمگل کرنے کا جرم ثابت ہوا تھا۔