متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب میں ہزاروں شہری ڈینگی میں مبتلا ہیں حکو مت پی ٹی آئی لانگ مارچ میں مصروف ہے: سعد رفیق

لاہور(پی پی آ ئی)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پنجاب میں ہزاروں شہری ڈینگی میں مبتلا ہو کر مر رہے ہیں حکو مت پی ٹی آئی لانگ مارچ میں مصروف ہے۔ لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے پنجاب میں آ ئے روز ڈینگی کے بڑتے ہو ئے کیسز پرشدید تشویش کا اظہا کررتے ہو ئے کہا ہے کہ پنجاب میں ہزاروں شہری ڈینگی میں مبتلا ہیں مگر پی ٹی آ ئی کی پنجاب حکومت ڈھونگ مارچ کے انتظامات اور اخراجات میں مصروف ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈینگی سے بچاؤ کیلئے بنائی گئیں ایس او پیز پر سِرے سے عملدرآمد ہی نہیں کیا گیا۔