شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی سائٹ کے کیمیکل گودام میں آگ بھڑک اٹھی

کراچی، 17-فروری-(پی پی آئی): سائٹ ایریا میں کیمیکل ذخیرہ کرنے گودام میں منگل کو بھڑک اٹھنے والی شدید آگ پر قابو پانے میں فائر بریگیڈ کا عملہ مصروف رہا

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ کیمیکل کی فیکٹری میں لگی ہے۔

ترجمان ریسکیو کے مطابق فیکٹری میں کوئی شخص موجود نہیں تھا۔

ڈی سی کیماڑی کا کہنا ہے کہ سائٹ ایریا کی فیکٹری میں لگنے والی آگ تیسرے درجے کی تھی۔۔

ان کا کہنا ہے کہ کوشش یہ تھی کہ آگ کو پھیلنے سے روکیں، لوہے کی چھت کا حصّہ گرا ہے۔ آگ بجھانے کے لیے فوم کا استعمال کیا گیا، کوشش یہ تھی کہ آگ کو فوری طور پر کنٹرول کرلیا جائے۔

سائٹ اے پولیس اسٹیشن کے حکام نے اپنی موجودگی کی تصدیق کی ہے اور بتایا ہے کہ جگہ کو محفوظ بنائے جانے کے بعد واقعے کی وجہ جاننے کے لیے جامع تحقیقات کا آغاز کیا جائے گا۔