ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی سائٹ ایریا میں فائرنگ سے 25 سالہ شخص زخمی،سول اسپتال منتقل

کراچی، 22-فروری-2026 (پی پی آئی): سائٹ ایریا میں اتوار کی صبح فائرنگ کے واقعے میں 25 سالہ شخص زخمی ہوگیا۔

فائرنگ کا واقعہ پیپسی کمپنی کے قریب پیش آیا۔

زخمی شخص کی شناخت حذیفہ ولد عبدالواحد کے نام سے ہوئی، جسے بعد ازاں طبی امداد کے لیے ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔