عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سابق وزیر اعظم نواز شریف کا پاسپورٹ معاملہ فاروق ایچ نائیک نے وزارت خارجہ اور پاسپورٹ سے وضاحت طلب کرلی

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پاسپورٹ معاملے پر آواز اٹھایا۔ چیئرمین امور خارجہ کمیٹی سینٹر فاروق ایچ نائیک نے وزارت خارجہ اور پاسپورٹ سے وضاحت طلب کرلی۔فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ کسی صورت بھی نواز شریف کا پاسپورٹ روکا نہیں جانا چاہئے تھا۔ انہوں نے کہا ہے کہ نواز شریف کا پاسپورٹ روکنے والوں سے غیر قانونی اقدام پر پوچھا جائے گا،ملک میں 4 عہدے ایسے ہیں جن کو اہل خانہ کے ساتھ تاحیات سفارتی پاسپورٹ ملتا ہے،نواز شریف کو اگر سزا بھی ہوئی تھی تب بھی کوئی قانون انہیں ان کے بنیادی حق سے دور نہیں کرسکتا ہے،ہر صورت اس معاملے پر ذمہ داروں کا تعین ہونا ضروری ہے۔