پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

معروف شاعر ناصر کاظمی کی 54 ویں برسی منائی گئی

لاہور، 2 مارچ 2026 (پی پی آئی): ادبی حلقوں نے پیر کے روز معروف شاعر ناصر کاظمی کی 54 ویں برسی منائی اردو کے نامور شاعر ناصر کاظمی 1972 میں آج ہی کے دن لاہور میں انتقال کر گئے تھے۔

وہ انبالہ، ہندوستان میں 1925 میں پیدا ہعئے اور ، پاکستان بننے کے بعد لاہور منتقل ہو کر آباد ہو گئے تھے۔

اپنی پیشہ ورانہ زندگی کے دوران، کاظمی نے مختلف اخبارات کے ایڈیٹر کے طور پر خدمات انجام دیں۔

وہ ریڈیو پاکستان اور متعدد دیگر ادبی تنظیموں سے بھی فعال طور پر وابستہ رہے۔

ان کے پہلے شعری مجموعے کا عنوان “برگِ نے” تھا۔