محراب پور میں مال گاڑی کی ٹکر سے ہلاک نوجوان ٹنڈو تالپور میں سپرد خاک

نوشہرو فیروز ، 11 مارچ 2026 (پی پی آئی): مال گاڑی کی ٹکر سے ہلاک نوجوان کو ٹنڈو میر علی تالپور میں سپرد خاک کردیا گیا۔محراب پور ریلوے اسٹیشن پر گزرتی ہوئی مال گاڑی سے ٹکرا کر نعمان ملک شدید زخمی ہو گئے تھے انھیں شدید زخمی ھالت مین گمبٹ اسپتال لیجایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتئ ہوئے زیرِ علاج دم توڑ گئے۔

تدفین ٹنڈو میر علی تالپور میں واقع ان کے آبائی قبرستان میں عمل میں آئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پسنی حملہ میں زخمیوں کے علاج کے لیے سہولت کی فراہمی یقینی بنا نے کا حکم دیا ہے :ترجمان وزیر اعلیٰ بلوچستان

Wed Mar 11 , 2026
کوئٹہ، 11 مارچ 2026 (پی پی آئی):وزیر اعلیٰ بلوچستان کے ترجمان شاہد شاہد رند نے پسنی بم حملہ میں زخمیوں کے علاج کے لیے تمام ممکنہ سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنا نے کا حکم دیا ہے ۔ انہوں نے تصدیق کی کہ متعلقہ حکام کو تصادم سے متاثرہ افراد […]