اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان امریکی سرمایہ کاروں کیلئے پرکشش منزل ہے،مسعود خان

لاس اینجلس (پی پی آئی)پاکستان میں امریکہ کے سفیر مسعود خان نے کہا کہ پاکستان اپنے منفرد جیو اکنامک محل وقوع کی وجہ سے امریکی سرمایہ کاروں اور کاروباری اداروں کیلئے پرکشش منزل ہے۔پی پی آئی کے مطابق سفیر پاکستان مسعود خان نے ان خیالات کا اظہار لاس اینجلس کے دورے کے موقع پر پاکستانیوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔