پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

خیبرپختونخوا میں بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 4 افراد جاں بحق،16زخمی

کراچی گلشن اقبال اشفاق میموریل اسپتال کے قریب شہری کی فائرنگ سے نامعلوم ڈاکو ہلاک

کراچی کیماڑی میں آوارہ گولی لگنے سے شیر خوار بچی زخمی

لاہور میں ایام عاشور محرم کی سیکیورٹی میں اضافہ ، ڈی آئی جی آپریشنز کے شادمان اور ماڈل ٹاؤن امام بارگاہوں کے دورے

کراچی سہراب گوٹھ پل پر پولیس مقابلہ ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی تا راولپنڈی مسافر ٹرین گرین لائن کی بحالی کا فیصلہ

کراچی (پی پی آئی)پاکستان ریلوے نے کراچی سے براستہ لاہور راولپنڈی سے چلنے والی مسافر ٹرین گرین لائن کو آئند ہ ماہ سے دوبارہ بحال کر نے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق پنڈادانخان سے ملکوال ٹر ین سروس شروع کر نے کے لئے ڈی، ایس راولپنڈی کو متعلقہ ڈپٹی کمشنرز اور علاقے کے اہم شخصیات سے ملاقات کر کے جامع رپوٹ اس ہفتے پیش کر نے کی ہدایت کی گئی۔