کراچی، 19 اپریل 2026 (پی پی آئی): سپر ہائی وے ایم ٹیک ایم کٹ کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے راہگیر نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ متوفی کی شناخت عبداللہ ولد عرفان، عمر 17 سال کے نام سے ہوئی ہے۔ واقعے کے بعد، متوفی کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Next Post
اورنگی ٹاؤن میں نوجوان گولی لگنے سے زخمی
Sun Apr 19 , 2026
کراچی، 19 اپریل 2026 (پی پی آئی): اورنگی ٹاؤن سیکٹر 11½ بلاک جے میں 22 سالہ شمائل معصوم آج صبح گولی لگنے سے زخمی ہو گیا، زخمی نوجوان کو واقعے کے فوری بعد طبی امداد کے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ اقبال مارکیٹ پولیس اسٹیشن، ضلع ویسٹ نے معاملے […]
