لاہور(پی پی آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے جی ڈی اے کے سینئررہنماؤں علی گوہر مہر، غوث بخش مہر اور لیاقت جتوئی نے ملاقات کی۔پی پی آئی کے مطابق عمران خان سے ملاقات زمان پارک میں ہوئی، علی گوہر مہر، غوث بخش مہر اور لیاقت جتوئی نے چیئرمین پی ٹی آئی کی خیریت دریافت کی اور اہم سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
Next Post
آئندہ کا لائحہ عمل عمران خود بتائیں گے: اعظم سواتی جان نکال لیتے پروا نہیں تھی، انہوں نے عزت پر ہاتھ ڈالا تشدد،بے لباس کرنے پر معاف کرتا ہوں، میڈیا سے گفتگو
Sat Nov 19 , 2022
اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ تشدد اور بے لباس کرنے پر معاف کرتا ہوں۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بعد اعظم سواتی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان […]
