سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حقیقی آزادی اس ملک کیلئے ناگزیر ہو چکی ہے: فرخ حبیب

لاہور(پی پی آئی) پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی اس ملک کیلئے ناگزیر ہو چکی،پاکستان میں لاقانونیت اور نام نہاد جمہوریت ہے، تحریک انصاف کے 3 مطالبات بنیادی ہیں۔ انسانی بنیادی حقوق کی بحالی، آئین اور قانون کی بالادستی، حقیقی معنوں میں جمہوریت ضروری ہے۔ ہمارے لیڈر پر قاتلانہ حملے سے حقیقی آزادی کی تحریک مزید تیز ہو گئی ہے، حلیم عادل شیخ پر ہونیوالی ریاستی دہشت گردی بند ہونی چاہیے۔ حکمران عقل اور ہوش کے ناخن لیں، ورنہ عوام کا فیصلہ بہت بھاری پڑیگا۔