خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جلدی انتخابات کامطالبہ بلا جوازہے: سعد رفیق

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وفاقی وزیر ریلوے خوا جہ سعد رفیق نے جلدی انتخابات کامطالبہ بلا جواز قرار دیتے ہو ئے کہا ہے کہ ہم نے عمران کی غیرقانونی حکومت کوبرداشت کیا،4حکومتوں کے حکمران ہماری آئینی حکومت کوبرداشت کریں۔ سماجی را بطے کی ویب سا ئٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر خوا جہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ قبل ازوقت انتخابات مانگنے والے سنجیدہ ہو تے تولانگ مارچ کی بجا ئے اپنے استعفے منظور کرواتے،صوبا ئی حکومتیں توڑتے ماحول خودبخود بن جاتااب انتشارکامقصدملک چلنے نہ دینا ہے۔