ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

میر پور خاص اور نوابشاہ میں بھی پیپلز بس سروس شروع کر نے کا اعلان

میر پور خاص (پی پی آئی)حکومت سندھ نے کراچی، سکھر، حیدر آباد اور لاڑکانہ کے بعدمیر پور خاص اور نوابشاہ میں بھی پیپلز بس سروس کو اگلے مہینے سے سکھر میں بھی شروع کر نے کا اعلان کیا ہے، پی پی آئی کے مطابق پیپلزبس سروس کا کرایہ 20سے 50 روپے تک ہوگا، پہلے 3 دن عوام سے بس کا کوئی کرایہ نہیں لیا جائے گا۔