پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کی گورنری کے مطالبہ سے دستبردار مرکز میں اہم عہدہ کی یقین دہانی، زرداری اور اسفند یار ولی کو راضی کیا

اسلام آباد (پی پی آئی)کے پی کی گورنر شپ کی خواہشمند عوامی نیشنل پارٹی مرکز میں اہم عہدہ ملنے کی یقین دہانی پر اپنے مطالبے سے دستبرداری پر رضامند ہوئی ہے،پی پی آئی کے مطابق اس حوالے سے پی ڈی ایم کے صدر اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے گورنر شپ جے یو آئی کو دینے کے لیے آصف زرداری اور آصف زرداری نے شہباز شریف اور اسفند یار ولی کو راضی کیا۔