ادیب، دانشور اور صحافی عافیہ کی رہائی کیلیے کردار ادا کریں:گلوبل عافیہ موومنٹ

پاکستانی خواتین کو باعزت روزگار اور تحفظ فراہم کیا جائے:پاسبان

بلدیاتی نظام میں ترامیم لا کر ے بلدیاتی نظام کو مفلوج کیا گیا: مئیر تحصیل ایبٹ آباد

نوشہرو فیروز میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے بچے سمیت دریا سندھ میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

عزاداروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں میئر مئیر میر پور خاص کے دورے

غیر ملکی کرنسی کی شرحوں میں معمولی کمی ، ڈالر انٹربینک ریٹ 278.42 روپے پر بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سپر ہائی وے بحریہ ٹاؤن کے فلیٹ میں نوجوان نے خودکشی کر لی

کراچی، 22-جون-2026 (پی پی آئی)سپر ہائی وے پر بحریہ ٹاؤن میں 23 سالہ ، جنید احمد، ولد عزیز احمد، نے مبینہ طور پر گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ یہ واقعہ ولا 40، روڈ نمبر 06، پریسنکٹ 51 کے قریب ایک فلیٹ میں پیش آیا۔

متوفی کی لاش کو مزید کارروائی کے لئے ایدھی ایمبولینس کے ذریعے قریبی طبی مرکز منتقل کیا گیا۔