ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تنازعات کی شکار فلم ’جوائے لینڈ‘ ایک اور عالمی ایوارڈ کے لیے نامزد

کراچی(پی پی آئی)مرد کو خواجہ سرا سے محبت کرتے ہوئے دکھانے پر تنازع کا شکار بننے والی ہدایت کار صائم صادق کی فلم ’جوائے لینڈ‘ کو ایک اور عالمی فلم فیسٹیول کے لیے نامزد کردیا گیا۔’جوائے لینڈ‘ کو پاکستان بھر میں 18 نومبر کو جزوی طور پر ریلیز کیا گیا تھا، اس کی نمائش پر پنجاب فلم سینسر بورڈ نے پابندی لگا رکھی ہے۔اب ’جوائے لینڈ‘ کو امریکا میں ہونے والے سالانہ ’فلم انڈیپینڈنٹ اسپرٹ ایوارڈ‘ میں ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق’جوائے لینڈ‘ کا مقابلہ دیگر پانچ ممالک کی فلموں سے ہوگا’فلم انڈیپینڈنٹ اسپرٹ ایوارڈ‘ کا انعقاد 4 مارچ 2023 کو ریاست کیلی فورنیا میں ہوگا۔