پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سینیئر ترین فوجی افسران کی میرٹ پر تقرری نیک فال ہے: سعد رفیق

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وفاقی وزیر ریلوے خوا جہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سینیئر ترین فوجی افسران کی میرٹ پر تقرری نیک فال ہے۔ اپنے
ٹو ئٹر پیغام میں لیگی رہنمما خوا جہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اللہ کریم ان فیصلوں کو پاکستان، آئین و افواج پاکستان کیلئے خیر و برکت کا ذریعہ بنائیں،امید ہے کہ صدر مملکت اس ضمن میں کو ئی تاخیرکرینگے نہ عمران خان اس میں رکاوٹ بنیں گے۔واضح رہے کہ وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے لیفٹننٹ جنرل عاصم مینر کو نیا چیف آف آرمی اسٹاف مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔دوسری جانب لیفٹننٹ جنرل ساحر شمشاد کو چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق سمری صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ارسال کردی گئی ہے۔