پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسلام آباد انتظامیہ عمران خان کی زندگی کیلئے خطرہ بڑھانے کی کوشش کر رہی: اسد عمر

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد عمر نے اسلام آ باد پر الزام لگا تے ہو ئے کہا ہے کہ جان بوجھ کر اسلام آباد انتظامیہ عمران خان کی زندگی کے لئے خطرہ بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنی ٹو ئٹ پی اسد عمر نے لکھا ہے کہ ”اسلام آباد انتظامیہ نے عمران خان کے ہیلی کاپٹر کو پریڈ گراونڈ اترنے کی اجازت مسترد کر دی، کوئی وجہ نہیں دی کیونکہ کوئی ہو ہی نہیں سکتی، جان بوجھ کر اسلام آباد انتظامیہ عمران خان کی زندگی کے لئے خطرہ بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں“۔