کراچی (پی پی آئی)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے سابق صدر ایف پی سی سی آئی وچیئرمین دین گروپ ایس ایم منیر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ایس ایم منیر مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے ا ور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
Next Post
سینئیر صحافی ملک محمد الیاس کی بڑی ہمشیرہ کیلئے دعائے مغفرت
Wed Nov 30 , 2022
بدین (پی پی آئی) حیدرآباد یونین آف جرنلیسٹس کے نائب صدر بدین پریس کلب کے سابق صدر سینئیر صحافی ملک محمد الیاس کی بڑی ہمشیرہ اورنوجوان صحافی ملک دانش، سماجی رہنما ملک یاسر اور ڈاکٹر تابش کی پھپو کا پنجاب کے شہر وزیرآباد میں انتقال ہو گیا تھا مقامی سیاسی […]
