اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسپیکر پنجاب اسمبلی کا الیکشن، اراکین پر پابندی کیخلاف جلد سماعت کیلئے ن لیگ کی متفرق درخواست

لاہور(پی پی آئی)مسلم لیگ ن نے سپیکر پنجاب اسمبلی کا الیکشن اوراراکین پر پابندی کیخلاف جلد سماعت کی متفرق درخواست دائر کر دی،متفرق درخواست رانا مشہود سمیت دیگر کی جانب سے دائر کی گئی۔پی پی آئی کے مطابق درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ درخواستیں 27 اکتوبر کو لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی تھیں،16 نومبر کو دور رکنی بنچ نے درخواستیں سنگل بنچ کو بھجوائی تھیں،کیس کی سماعت میں تاخیر سے انصاف کو شکست ہونے کا خدشہ ہے، درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ لاہور ہائیکورٹ مرکزی درخواستوں کو جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دے۔