جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آپریشن رجیم چینج کے بعد سے اب تک پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں 52 فیصد اضافہ ہو چکا ہے: فواد چوہدری

اسلام آ باد (پی پی آ ئی) سابق وفاقی وزیز اطلاعات فواد چوہدری نے کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعہ میں شہادتوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہو ئے کہا ہے کہ آپریشن رجیم چینج کے بعد سے اب تک پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں 52 فیصد اضافہ ہو چکا ہے، 270 شہری اور سیکیورٹی اہلکار ان واقعات میں شہید ہوئے ہیں جبکہ سینکڑوں زخمی ہو چکے ہیں۔پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے اپنی ٹو ئٹ میں کہا کہ دہشت گردی کی بنیادی وجہ اسلام آباد میں سنجیدہ حکومت نہ ہونا ہے معیشت کی طرح گورننس تباہ ہو چکی ہے، افغان پالیسی تباہ حال ہے اور کاؤنٹر ٹیررازم پر کسی کی توجہ نہیں، ڈر ہے کہ ہمیں 2018 کے بعدجو کامیابیاں حاصل ہوئیں انھیں کھو نہ دیں۔