آزاد کشمیر کی صورت حال پر صدر وزیر اعظم اور قومی قیادت سے حافظ نعیم ملاقاتیں کرینگے

گورنر سندھ کا عالمی یومِ مائیکرو، اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز پر پیغام

حب چوکی بھوانی شاہ پمپ کے قریب ٹریفک حادثہ ایک خاتون جاں بحق

بلوچستان اوتھل میں کوسٹل ہائی وے پر قریب نامعلوم گاڑی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 02 افراد جاں بحق

جھمپیر کے رہائشیوں کا آبائی زمین پر قبضے کی کوشش کے خلاف احتجاج

ٹھٹھہ میں پیر پٹھو کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ،حملہ آور فرار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزارت اعلیٰ عمران کی امانت ہے جب چاہیں گے پنجاب اسمبلی تحلیل ہو جائے گی: مو نس الٰہی

لاہور(پی پی آ ئی) مسلم لیگ (ق) کے رہنما مو نس الٰہی نے کہا ہے کہ پنجاب کی وزارت اعلیٰ عمران خان کی امانت ہے عمران خان جب چاہیں گے پنجاب اسمبلی تحلیل ہو جائے گی۔اپنی ٹو ئٹ میں مو نس الٰہی نے چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان اور پرویز خٹک کے ساتھ ملاقات کی تصویر شیئر کرتے ہو ئے لکھا ”کہ اس ملاقات میں ان کو یقین دہانی کرا دی ہے کہ یہ وزارت اعلیٰ ان کی امانت ہے جب وہ چاہیں گے پنجاب اسمبلی تحلیل ہو جائے گی“۔