نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شیری رحمان کا نام سب سے بااثر خواتین کی فہرست میں شامل

کراچی(پی پی آ ئی) معروف میگزین فائنانشل ٹائمز نے 2022 کی سب سے زیادہ بااثر 25 خواتین کی فہرست جاری کردی ہے۔ فائنانشل ٹائیمز کی بااثر خواتین کی فہرست میں وفاقی وزیر سینیٹر شیری رحمان کا نام بھی شامل ہے۔فائنانشل ٹائمز نے شیری رحمان کو “تحمل سیگفت و شنید کر نیوالی خاتون کا لقب دیا ہے۔اس کے علاوہ دنیا کی بااثر خواتین میں فن لینڈ کی وزیراعظم، نائب صدر کولمبیا، وزیر اعظم باربا ڈوس، میگھن مارکل و دیگر شامل ہیں۔شیری رحمان کیلئے اسکاٹ لینڈ کی فرسٹ منسٹر نکولا اسٹرجن نے اب کی تعریف کی ہے، کاپ 27 میں شیری رحمان نے ماحولیاتی تبدیلی کی تباہ کاریوں پر طاقتور بیان دیا۔اسکاٹش نیشنل پارٹی کی سربراہ نکولا اسٹرجن کا کہنا تھا کہ شیری رحمان نے ماحولیاتی تبدیلی کے وجہ سے پیدا ہونیوالی ناانصافی کو اجاگر کیا، امید ہے وہ ماحولیاتی انصاف، عالمی مالیاتی اصلاحات کیلئے مہم جاری رکھیں گی۔