‫ریاؤ کمپلیکس نے ملازمین کی رہائش کے لیے ایک نیا معیار قائم کر دیا ہے، جہاں ایشیا پیسیفک رے آن کے ملازمین اور ان کے اہلِ خانہ کو جامع سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

ضلع بدین سرکاری تقرریوں میں میرٹ نظرانداز کر نے کے خلاف نوجوانوں کا احتجاج

اوکاڑہ میں کھدائی کے دوران تودا گرنے سے ایک مزدور جان بحق ، دوسرے کی حالت تشویشناک

اے این پی باجوڑ کے رکن ڈاکٹر طارق کے بھائی عبدالرزاق قاتلانہ حملے میں جاں بحق

برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں اور کشمیریوں کی مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے لندن میں ریلی

پاکستان کا مستقبل سڑکوں اور ُپلوں سے نہیں، تعلیم یافتہ بچوں سے محفوظ ہوگا:پاسبان

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کانگریس رکن میزہ ٹیری کی مسئلہ کشمیر کو کشمیریو ں کی خواہشات کے مطابق حل کرنے پر زور کشمیر گلوبل کونسل اورساؤتھ ایشیا ڈیمو کریسی واچ کے زیراہتمام تنازعہ کشمیر کے موضوع پرسیمینار

ٹیکساس /سری نگر(پی پی آ ئی) امریکی ریاست ٹیکساس کی نمائندہ اور کانگریس کی خاتون رکن میزہ ٹیری نے تنازعہ کشمیر کو کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق پرامن طریقے سے حل کرنے پر زور دیا ہے۔کشمیر میڈیا کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں کانگریس کی خاتون رکن میزہ ٹیری کشمیر گلوبل کونسل اورساؤتھ ایشیا ڈیمو کریسی واچ کے زیراہتمام تنازعہ کشمیر کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے
ہو ئے نہوں نے بین الاقوامی برادری خصوصا امریکہ سے مطالبہ کیا کہ وہ اقلیتوں کے خلاف امتیازی سلوک کے خاتمے کیلئے بھارت پر دباؤ ڈالے۔کشمیر گلوبل کونسل کے صدر فاروق صدیقی نے کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ کونسل مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کا عمل جاری رکھے گی۔سیمینار میں ایک قرارداد منظور کی گئی جس میں کشمیری عوام کے حقوق کی پاسداری کرنے پر زور دیا گیا۔سیمینار میں معروف سماجی کارکنوں،سیاسی رہنماؤں اور طلبا نے شرکت کی۔