آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایم کیو ایم کے تحفظات دور کئے جائیں: وزیر اعلیٰ سند ھ کوآصف زرداری کی ہدایت

کراچی (پی پی آئی)متحدہ قومی موومنٹ کے وفد نے وزیر اعلیٰ ہاؤس سندھ میں پیپلز پارٹی کے رہنماؤں سے ملاقات کی ہے جس کے بعد آصف علی زرداری وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو وفاق میں حکومتی اتحادی کے تحفظات دور کرنے کا حکم دیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق وزیر اعلیٰ ہاؤس سندھ میں حکومت میں شراکت داری کے معاہدے سے متعلق متحدہ قومی موومنٹ کے تحفظات پر تبادلہ خیال کیا گیا، جس کے بعد سابق صدر آصف علی زردار ی نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کا حکم دیا ہے۔